پانچ پولیس اہلکاروں پر ڈکیتی کا مقدمہ درج شہری س 10لاکھ لوٹ لیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پانچ پولیس اہلکاروں پر ڈکیتی کا مقدمہ درج شہری س 10لاکھ لوٹ لیے گئے


پانچ پولیس اہکاروں پر ڈکیتی کا مقدمہ درج شہری س 10لاکھ لوٹ لیے گئے 

نظام عدل نیوز 
سید ظاہر حسین کاظمی 

تفصیلات کے مطابق درج مقدمہ میں انکشاف ہوا ہے کہ گوجرانوالہ میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کا حلف دینے والے  پنجاب پولیس کے  5 پولیس اہلکاروں نے ٹرک مالک کو روک کر اس سے 10 لاکھ روپے لوٹےلیے دوسری جانب  صدر پولیس نے ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی تاکہ اصل حقائق کو سامنے لاتے ہوئے تعین کیا جائے کہ آیا ملزمان کا پنجاب پولیس سے تعلق ہے یا پولیس کی وردی پہن کر لوٹا گیا ہے  

Post a Comment

0 Comments