اسلام آباد پولیس کے 102 اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی کے ساتھ بھاری جرمانے
اسلام آباد
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس میں نظم ضبط پر عملدرآمد نہ کرنے پر افسران کی فورس میں بڑی سرجری کردی گئی عید الفطر پر آئی جی اسلام آباد کے سیکورٹی پلان کو سبو تاژ کرنے پر سو سے زائد اہلکاروں کےخلاف محکمانہ کاروائی عید کے روز مختلف ڈیوٹی پوائنٹس سے بغیر اطلاع غائب ہونے پر 102 اہلکاروں کو بھاری جرمانے عائد بھی کر دیئے گئے ایس ایس پی آپریشنز نے اہلکاروں کو سرپرائز چیکنگ کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر جرمانے عائد کیےپولیس حکام نے نظم ضبط کے مرتکب اہلکاروں پر جرمانے سے متعلق باضابطہ طور پر تحریری حکم جاری کر دیا
0 Comments