نظام عدل نیوز
اسلام آباد میں غیرت کے نام پر بھائی نے بڑی بہن کو قتل کر دیا
اسلام آباد پولیس نے 15 کال پر بروقت ریسپونس کرتے ہوئے قاتل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا بتایا جارہا ہے کہ سرگودھا کے رہائشی 23 سالہ نوجوان نے 28 سالہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کیادوران تفتیش ملزم کی جانب سے ڈیڈ باڈی گھر کے صحن میں دبانے کا انکشاف بھی کیا گیا ہے جبکہ نعش کو پولیس کی جانب سے فی الفور ڈیڈ باڈی ریکور کرکے پمز منتقل کر دی گئی پولیس نے ملزم سے آلہ قتل 9 ایم ایم پستول برآمد کر لیاملزم کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج کیا گیا اور مزید کاروائی جاری ہے
0 Comments