اسلام آباد سرینہ ہوٹل کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسلام آباد
نظام عدل نیوز
ظاہر کاظمی
سیرینا ہوٹل میں آگ بھڑکنے کا معاملہ آگ سیرینا ہوٹل کے ٹاپ فلور پر لگی ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ ترجمان کے مطابق فائر بریگیڈ کی ٹیمز موقع پر پہنچ گئی ہیں،
فائیر بریگیڈ ٹیمز کی جانب سے آگ پر قابو پایا جا رہا ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرینہ ہوٹل کی ٹاپ فلور پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے آگ شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی،اسسٹنٹ کمشنرز، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، فائیر برگیڈ کی 4 گاڑیاں اس وقت موقع پر موجود ہیں
0 Comments