پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے اور روابط قائم رکھنے پر محکمہ سے برطرف کر دیا گیا
نظام عدل نیوز
قاسم ضیاء SI تھانہ کھنہ
طلعت محمود SI تھانہ گولڑہ
محمد اجمل ASIریڈر SPسواں
وقاص 7172/HC محرر تھانہ نون
ڈرائیور قاضی اظہر تھانہ سیکرٹریٹ
محمد اسحاق HC تھانہ سیکریٹریٹ
زاہد 1370/C تھانہ بھارہ کہو
عمران7857/C تھانہ ترنول حال پولیس لائن
احسن 125/C تھانہ ترنول تھانہ کراچی کمپنی
ساجد 2986/C ڈرائیور تھانہ سنگجانی
نوید بٹرHC محرر تھانہ لوہی بھیر
ندیم 7221/C تھانہ کھنہ
عمران 6667/C تھانہ کھنہ
سید ناظم عباس 7192/C تھانہ کھنہ
کو منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے اور روابط قائم رکھنے پر محکمہ سے برطرف کر دیا گیا
0 Comments