فائل فوٹو
بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر وزیر اعظم کا بڑا اعلان
نظام عدل نیوز
ظاہر حسین کاظمی
حکومت کی طرف سے بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کو صارفین تک منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
رقم کو بلوچستان کی سب اہم شاہراہ N- 25 (چمن، کوئٹہ، قلات، خضدار، کراچی شاہراہ) کو دو رویہ کرنے میں استعمال کیا جائے گابچت سے کچھی کینال کا فیز 2 بھی مکمل کرنے میں استعمال ہو گی بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین سیراب ہوگی اور صوبے سمیت پاکستان بھر میں خوشحالی آئے گی، وزیراعظم کا اعلان
0 Comments