اسلام آباد ،پمز ہسپتال میں اچانک آگ گئی
نظام عدل نیوز
سید ظاہر حسین کاظمی
تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال/ زیر تعمیر عمارت کی چھت پر اچانک آگ بھڑک اٹھی ذرائع کے مطابق ہسپتال کی چھت پر پڑے ہوئے تھرمو پول کوہیٹ کی وجہ سے آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ نے موقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تاہم آتشی زدگی کے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
0 Comments