نظام عدل نیوز
ظاہر حسین کاظمی
فائل فوٹو
منشیات فروشوں کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا ن لیگ رہنما کو قتل کر دیا گیا
پنڈوریاں سیاسی شخصیت کا منشیات فروشوں کے ہاتھوں قتل ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کا IG اسلام آباد سے اور پمز انتظامیہ سےفونک راجہ خرم نواز وزارت پاور کی میٹنگ چھوڑ کر پمز ہسپتال روانہ، ذرائع
اسلام اباد تھانہ کھنہ کی حدود میں منشیات فروشوں نے مسلم لیگ نون کے سیاسی ورکر اشتیاق عباسی کو قتل کر دیا جب کہ اہل علاقہ کی طرف سے احتجاج کی کال علاقہ میں خوف و ہراس مقتول پچھلے کئی دنوں سے منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج جرگے اور دیگر معاملات میں پیش پیش تھے جس کے باعث منشیات فروشوں کو اس بات کا رنج تھا اور انہوں نے آخر راستے سے ہٹا دیا
0 Comments